اہم خبریںتعلیم و روزگاردہلی
سی ٹی ای ٹی :CTET Dec 2021 Final Answer Key ہوا جاری ، یہاں سے کریں ڈاؤن لوڈ
سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے CTET دسمبر 2021 کی حتمی جوابی کلید جاری کر دی ہے۔
نئی دہلی، 2 فروری (قومی ترجمان) CTET دسمبر 2021 میں امتحان دینے والے طلباء کے لیے خوشخبری ہے ۔
سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے CTET دسمبر 2021 کی حتمی جوابی کلید جاری کر دی ہے۔
ان خبروں کو بھی پڑھیں
- جمعیت علماء اتردیناجپور کا انتخابی عمل
- تحفظ اوقاف اور امارت شرعیہ
- سکشمتا 2.0 میں 26 فروری کو پوچھے گئے سوالات
آپ نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرکے جوابی کلید ڈاؤن کر سکتے ہیں ۔
Download Now Final Answer Key December 2021
آنسر کی یعنی جوابی کلید ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اپنا رول نمبر اور تاریخ پیدائش درج کریں۔Answer Key 2021 Download ہو جائے گا۔
ان خبروں کو بھی پڑھیں