Urdu Test / Urdu Quiz
سکشمتا پریکشا میں 29 فروری کو پہلی نشست اور دوسری نشست میں پوچھے گئے سوالات
28 فروری کو پوچھے گئے سوالات ویڈیو میں دیکھیں 👇
Results
#1. فضل الرحمان میں فضلو کیا ہے؟
#2. زمانے کے لحاظ سے فعل کی کتنی قسمیں ہیں؟
#3. چکبست کے والدکا نام کیا ہے؟
#4. درج ذیل میں اسم عام ہے :
#5. اسد اللہ خان غالب میں غالب کیا ہے ؟
#6. اسکول کیا ہے؟
#7. اسم خاص کی مثال ہے :
#8. گریزاں کون سا اسم ہے؟
#9. گنگا کون سا اسم ہے؟
#10. اسم اشارہ کی کتنی قسمیں ہیں؟
اسم اشارہ قریب، اسم اشارہ بعید
#11. انڈیا گیٹ کس نے بنوایا؟
#12. اسم مصغر درج ذیل میں کیا ہے؟
#13. دستانہ کیا ہے؟
#14. ڈاکٹر عبد المغنی کی جائے پیدائش ہے :
#15. علم کی قسمیں ہیں؟
#16. معرفہ کی قسمیں ہیں؟