سمستی پور

سمستی پور میں پولیس کی بے بسی کے سامنے مجرموں کا حوصلہ بلند

سمستی پور (محمد مصطفیٰ) سمستی پور ضلع کے کلیان پور تھانہ حلقہ کے باگھمارا پل کے قریب پولیس نے ایک نوجوان کی گولی لگی ہوئی لاش برآمد کی ہے،مقتول کی شناخت برہیتا گاؤں کا باشندہ راج کشور پرساد دیو عرف للن پرساد دیو کا 28 سالہ بیٹا دیپک کمار کی طور پر کیا گیا،پولیس نے لاش کے پاس سے چار کھوکھا بھی برآمد کیا،مقتول کے پاکٹ سے ایک ڈائری بھی برآمد ہوئی ہے جس میں کئی لوگوں کے نام پر لاکھوں روپیہ لکھا ہؤا ہے،اس ضمن میں تھانہ انچارج نے کہا کہ لاش کو قبضہ میں لیکر پولیس پوسٹ مارٹم کے لئے صدر اسپتال بھیج دیا ہے اور کئی پہلو پر پولیس تفتیش کر رہی ہے،ان دنوں سمستی پور میں روزانہ گولی باری سے لوگ دہشت میں پڑے ہوئے ہیں خوف و دہشت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں،لیکن سمستی پور پولیس بے بس بنی ہوئی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button