سمستی پور

سمستی پور ضلع کے رہنماؤں کو مختلف عہدہ ملنے پرجدیو کے کارکنان و رہنماؤں کے ذریعہ استقبالیہ منعقد

سمستی پور (محمد مصطفیٰ) سابق ایم ایل اے رام بالک سنگھ کو جد یو کا ریاستی جنرل سیکریٹری سویٹی پریا کو ریاستی سکریٹری و رام سیوک سنگھ کو ضلع جدیو تعلیمی سیل کا ضلع صدر کے عہدہ پر نامزد کئے جانے کی خوشی میں مالپور پورواری پٹی پنچایت کے وارڈ نمبر 4 واقع کمل کانت نرالا کی رہائش گاہ پر مزکورہ جد یو کے رہنماؤں کو مقامی جد یو کے کارکنان و رہنماؤں کے ذریعہ استقبالیہ دیا گیا موقع پر سرپنچ دھرمیندر کمار رجک جد یو کے پنچایت صدرِ رنجیت کمار مہتا کمل کانت نرالا سجیت کمار ٹھاکر سریندر کمار سنگھ وریندر کمار کندن کمار سکندر پرساد ہریکانت نرالا رویندر کمار موسل مہتو کرشن موہن ابھی نو سمیر سمیت متعدد تھے وہی بہار ریاستی جد یو کی نو نامزد ریاستی سکریٹری سویٹی پریا کو انکے غوث پور واقع رہائش پر جد یو کے رہنماؤں وکارکنان نے پہنچ کر انہیں پھولوں کا ہار پہناکر و بوکے دیکر انکا گرم جوشی کے ساتھ استقبال کیا اور مبارکباد دی استقبال و مبارکباد دینے والوں میں جدیو مٹیہانی بیگوسرائے اسمبلی انچارج سجن رائے جدیو کے سینیئر رہنما وجئے شنکر پودار پروفیسر امریش کمار مہتو پروفیسر پرمود کمار چودھری انیل کمار پربھات سنتوش کمار ساہ گاندھی جی انیل کمار سنگھ آشیش سونی وغیرہ شامل ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button