اہم خبریں

سب سے اولی و اعلی ہمارا نبی – آل بہار سيرة النبي کیوز مسابقہ

ماہ ربیع الاول کے پُر بہار موقعہ پر قرطبہ انسٹیٹوٹ، کشنگنج کی جانب سے "ہمارا نبی” سيرة النبي کیوز مسابقہ ۔۔۔۔۔۔۔
انعامات
پہلا انعام : 3000 روپئے نقد
دوسرا انعام : 2000 روپئے نقد
تیسرا انعام : 1000 روپئے نقد

ہدایات

دس سے اٹھارہ سال کی عمر کے لڑکے شرکت کے مجاز ہونگے ۔

  • یہ مسابقہ دو مرحلوں پر مشتمل ہوگا ، پہلا مرحلہ بذریعہ آن لائن 7 اکٹوبر سے 22 اكتوبر تک اور دوسرا مرحلہ بذریعہ آف لائن 27 اکٹوبر قرطبہ انسٹیٹوٹ میں ہوگا ۔
  • پہلا مرحلہ آئن لائن کیوز مسابقہ کا دورانیہ 45 منٹ کا ہوگا ۔

مسابقہ ميں شركت کرنے کے لئے اس لنک پر كلك كریں ۔

https://quizzory.in/id/615e572c55609e37ece02dc7

مزید تفصیل کیلئے رابطہ کریں : 9065984307
97447 77180
96938 13742
80784 47216
الداعی قرطبہ انسٹیٹیوٹ، بلاک چوک کشنگنج بہار 855107 ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button