دربھنگہ

راڑھی شمالی اور کرواتریانی میں کاشتکاروں کے گھروں تک پہنچا دھان کی بیج

دربھنگہ  (محمد رفیع ساگر / قومی ترجمان بیورو)
جالے بلاک کے راڑھی شمالی اور کرواتریانی پنچایتوں میں ہفتہ کے دن کسانوں کے گھروں تک دھان کے بیج تقسیم کیے گئے۔  بی اے او کمل دیو پرساد نے بتایا کہ بال کرشن زرعی خدمت مرکز رتن پور کے ذریعہ کرواتریانی میں زرعی کوآرڈینیٹرز مانکیش کمار اور ستیجیت نریندر ، کسان مشیر کار کوشل کشور، سورج پرکاش نائک اور دلیپ داس کی موجودگی میں 105 کسانوں کو ان کے گھروں تک دھان کی بیج پہنچائی گئی۔اسسٹنٹ تکنیکی منیجر ابھیشیک آلوک کے مطابق راڑھی شمالی پنچایت کے کھجورواڑہ کے وارڈ 1،2 اور 3 ہوم ڈیلیوری کے تحت دھان کی بیج کسانوں تک پہنچائی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button