دلسنگھ سرائے: راجد دفتر پر پارٹی کا 25 واں یوم تاسیس پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا
سمستی پور (محمد مصطفیٰ)دلسنگھ سرائے راجد کے دفتر پر آج پارٹی کا 25 واں یوم تاسیس پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا اس موقع پر جہاں راجد بلاک صدر کے ذریعہ کیک کاٹ کر ایک دوسرے کو کھلایا گیا وہی اس موقع پر شرکاء نے آنجہانی رام ولاس پاسوان کو بھی یاد کرتے ہوئے انکی یوم پیدائش منائی میڈیا انچارج راج دیپک نے بتایا کہ کرونا دور کو دیکھتے ہوئے پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر کوئی بھی مخصوص پروگرام کا انعقاد نہیں کیا گیا موقع پر دلسنگھ سرائے یوم تاسیس کے انچارج راجد اقلیتی سیل کے ضلع صدر محمد نسیم عبداللہ انصاری محمد جابر حسین راج دیپک سریندر رائے پنجئے کمار اشوک سنگھ گجندر پرساد سنگھ سنجئے سنگھ سوبھ کرن رائے نند کشور مہتو مہیندر رائے رام ادئے رائے چندن پرساد ششی رنجن لکچھمی رائوت محمد سونو محمد گلشیر رام کمار چندن کمار دھیرج کمار جگدیش پرساد سنگھ ششی بھوشن پاٹھک سنجیو سنگھ ڈاکٹر محمد خورشید عالم وغیرہ تھے