اہم خبریںبہارتعلیم و روزگار

درجہ وسطانیہ کا امتحان ( ایولیوشن) اگلے حکم تک کے لئے ملتوی ، پڑھیں مکمل تفصیلات

پٹنہ (قومی ترجمان) بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ نے درجہ وسطانیہ کا 9 جنوری سے ہونے والا ایولیوشن کورونا وبا کے نئے ویریئنٹ کے پیشِ نظر اگلے اعلان تک کے لیے ملتوی کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ ریاست میں مسلسل کووڈ کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے پیش نظر حکومت نے درجہ 1 سے 8 تک کے اسکولوں کو بند کر دیا ہے۔اسی کے مد نظر بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ نے 9 جنوری 2022 سے ہونے والے درجہ وسطانیہ ایولیوشن 2022 کو اگلے حکم تک کے لئے ملتوی کر دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button