اہم خبریںبہارپٹنہتعلیم و روزگار

درجہ فوقانیہ ، مولوی امتحان سینٹر کی فہرست جاری ، یہاں جانیں مکمل تفصیلات

مشرقی چمپارن 2 /جنوری (قومی ترجمان) بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ نے درجہ وسطانیہ ،فوقانیہ اور مولوی امتحانات 2022 کی تاریخ اور اس کا مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے۔ 3 جنوری سے فوقانیہ اور مولوی امتحانات ہونے ہیں جس کو لیکر بہار کے سبھی اضلاع میں امتحان سینٹر کی فہرست جاری کی جا رہی ہے ۔اسی ضمن میں مشرقی چمپارن میں بھی فوقانیہ اور مولوی امتحان سینٹر کی فہرست جاری کی گئی ہے ۔

درج ذیل تصاویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں ہیں کہ امتحان سینٹر کہاں کہاں واقع ہے اور امتحان دہندگان کی تعداد کس سینٹر پر کتنی ہے ۔

مکمل فہرست والی PDF کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کیجئے

https://drive.google.com/file/d/1zU9rDy6EJaPA25JZ5UAm2s3M8YuIAg_H/view?usp=drivesdk

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button