POSTS
تبدیلی مذہب معاملے میں یوپی اے ٹی ایس نے عمر گوتم کے بیٹے عبداللہ کو کیا گرفتار

اترپردیش (نیوز ایجنسی) واضح ہوکہ نیوز رپورٹ سے ملی جانکاری کے مطابق مبینہ تبدیلی مذیب معاملے میں عمر گوتم کے بیٹے عبداللہ کو غیر قانونی طریقے سے بانٹنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ وہیں 75 لاکھ روپئے بینک اکاؤنٹ میں آنے کا بھی معاملہ سانے آیا ہے۔ کارروائی کرتے ہوئے یوپی اے ٹی ایس نے یہ گرفتاری کی ہے۔واضح رہے کہ یوپی اے ٹی ایس نے تقریباً 5 ماہ قبل مولانا عمر گوتم سمیت 2 لوگوں کو گرفتار کیا تھا۔ ان پر الزام ہے کہ یہ دونوں دہلی ، نوئیڈا ، گروگرام اور فرید آباد سمیت پورے این سی آر میں سرگرم تھے۔