اہم خبریں
تالاب میں ڈوبنے سے شادی شدہ نوجوان کی موت

لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے دربھنگہ میڈیکل کالج
دربھنگہ (محمد رفیع ساگر /قومی ترجمان بیورو) کمتول تھانہ کے کوٹ پٹی واقع مغربی پشتے پر قضائے حاجت کے دوران گہرے پانی میں گرجانے سے مقامی نریش ٹھاکر کے بیٹے 32 سالہ نشانت پرنس کی موت ہوگئی ۔وہ شادی شدہ تھا۔ اہل خانہ کے مطابق نشانت معمول کے مطابق منگل کی رات میں وہ گھر سے آم کے باغیچے میں گیا تھا۔ایسا مانا جارہا ہے کہ وہ ضروریات سے فارغ ہونے کے دوران گہرے پانی میں گر گیا ہوگا۔جب نشانت گھر نہیں پہنچ سکا تو اس کی تلاش شروع ہوئی۔اس دوران ندی میں اس کی لاش پائی گئی۔پولیس نے اس ضمن میں مہلوک کی اہلیہ سویتا کماری کی تحریر پر یوڈی کیس درج کرکے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے دربھنگہ میڈیکل کالج اسپتال بھیج دیا ہے۔
دربھنگہ کے کوشیشوراستھان میں نوجوانوں کو ماری گولی، ڈی ایم سی ایچ ریفر
- نگاہوں نے زمیں پر آسماں دیکھا (پہلی قسط) 🖊ظفر امام
- بہار مدرسہ بورڈ : اعلان برائے اسکروٹنی فوقانیہ و مولوی امتحانات 2023
- بہار مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے امتحانی پیٹرن میں کی جائیں گی مزید تبدیلیاں، ووکیشنل کورسز بھی شروع ہونے کی امید
- جامعہ امِ کلثوم للبنات وادئ خراب کا ایک نوبہار پھول🖊 ظفر امام
- مدرسہ بورڈ نے فوقانیہ ،مولوی کا نتائج کیا جاری، فوقانیہ میں ٪90 فیصد ، مولوی میں ٪93 فیصد طلباء کامیاب، یہاں دیکھیں رزلٹ