سمستی پور

بے تحاشہ مہنگائی کے خلاف کانگریسی کارکنان نے سائیکل ریلی نکال کر کیا مظاہرہ

سمستی پور (محمد مصطفیٰ) ڈیزل پٹرول گھریلو گیس و ضروریات زندگی کی اشیاء کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ اور کمر توڑ مہنگائی کی مخالف میں آج مرکزی حکومت کے خلاف سمستی پور ضلع کانگریس کمیٹی کے صدر ابو تمیم کی قیادت میں کانگریسی رہنماؤں و کارکنان نے سائیکل ریلی نکال کر احتجاجی مظاہرہ کیا موقع پر بہار پردیش کانگریس کمیٹی کے سابق جنرل سکریٹری رامکلوور پرساد سنگھ ، ضلع نائب صدر وشیشور رائے ، دیویندر نارائن جھا ، سروج کمار سنگھ ، معین احمد خان ، ونود کمار جھا ، لال نارائن ٹھاکر ، مکیش کمار چودھری ، سنیل پاسوان ، بدری پرساد سنگھ ، عبد الفتاح ، یوتھ کانگریس کے ریاستی جنرل سکریٹری انجینئر ابو تنویر ، خواتین کانگریس کے صدر رنجو کماری ، کانگریس ایس سی ایس ٹی محکمہ کے صدر کامیشور پاسوان ، اقلیتی صدر مشیر عالم صدیقی ، ٹھاکر منوج بھردواج ، عبد الملک ، ڈومن رائے ، اروند کمار سنگھ ، سوجے کمار پاسوان ، نند کمار چودھری ، بالمکونڈ رائے ،محمد محی الدین، ​​رام ولاس رائے ، وشوناتھ سنگھ ہزارری ، پرمانند مشرا ، محمد سہیل صدیقی ، دیو نارائن سنگھ ، سوشانت وتس ، فیض احمد فیض ، اومیش پرساد ٹھاکر ، شیو نندن رام ، دیویتا دیوی گپتا ، کرشن بھگوان جھا ، رتیش کمار چودھری ، ضلع یوتھ کانگریس کے نائب صدر سوربھ کمار ، منیش کمار رکی ، نذیر خان ، عادل عرفات ، عرفان انصاری ، اشوک کمار رام ، محمد اصغر انصاری ، راجن کمار ورما ، محمد اسرافیل ، راجکمار ، وکاس کمار ، چندن کمار ، ارون کمار رائے ، ونود رام ، معین رضا ، اکشے کمار ، امان اللہ آزاد ، امریش کمار ، صادق ، عامر راجا، بھرت کمار ، محمد فضل ، روی کمار وغیرہ موجود تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button