سمستی پور
بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی انچل پریشد دلسنگھ سرائے کی ایک نشست منعقد
سمستی پور (محمد مصطفیٰ) بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی انچل پریشد دلسنگھ سرائے کی ایک نشست مقامی سی پی آئی دفتر پر کامریڈ مہیشور رام کی صدارت میں منعقد کی گئی اس نشست میں بڑھتی مہنگائی جاری وساری بدعنوانی کسانوں کے فصل نقصانات کا معاوضہ دینے کرونا مدت میں باہر سے واپس آئے مزدوروں کو مزدوری بھتہ دینے بے روزگاروں کو روزگار دینے و بڑھتے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی مخالفت میں آئندہ 30 جون کو ہندوستان کے وزیر اعظم کا پتلہ نزر آتش کرنے کا فیصلہ لیا گیا موقع پر انچل سکریٹری ونود کمار سمیر شنکر رام رام ولاس شرما گردھر جھا وشنودیو داس راجندر پنڈت رام سوگارتھ سہنی اکبر بادشاہ وغیرہ تھے