اہم خبریںبہارپٹنہتعلیم و روزگارکٹیہارکھگڑیاکیمورمظفر پورنواداویشالی

بڑی خبر : اردو مترجم کا رزلٹ جاری، یہاں دیکھیں تفصیلات

۔Councilng کے لیے 182 امیدوار ہوئے منتخب

پٹنہ ،12 فروری (قومی ترجمان) بہار اسٹاف سلیکشن کمیشن نے آج 12 فروری 2022 کو طویل انتظار کے بعد اردو مترجم کا رزلٹ جاری کر دیا ہے ۔

یوٹیوب پر آپ تفصیلات ضرور دیکھیں

واضح رہے کہ Councilng کے لیے صرف 182 امیدوار ہی منتخب کئے گئے ہیں ۔کمیشن نے بتایا ہے کہ جلد ہی Councilng کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا ۔

مزید تفصیلات کے لیے آفیشل ویب سائٹ پر وزٹ کریں ۔

BSSC Official Website

ان خبروں کو بھی پڑھیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button