ایگزام الرٹ : یوجی سی نیٹ کا ایڈمٹ کارڈ جاری

نئی دہلی (ایجنسی) نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) نے اکتوبر ۲۰۲۲، کومنعقد کئے جانے والے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن نیشنل ایجبلٹی ٹیسٹ (یوجی سی نیٹ ) ۲۰۲۲ ء کا ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیا ہے۔ایڈمٹ کارڈ آن لائن موڈ میں جاری کیا گیا ہے۔
امیدوار اسے این ٹی اے کی آفیشیل ویب سائٹ ugcnet.nta.nic.in سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
دبئی کے پہلے مندر میں درشن شروع : چند میٹر پر گردوارہ – چرچ
ویڈیو : خاتون نے دو سر، چار بازو، چار ٹانگیں اور سینے سے جڑے بچوں کو جنم دیا، ڈاکٹر بھی حیران
خیال رہے کہ نیٹ امتحان کا انعقاد ۲ سیشن کے لئے کیا جارہا ہے۔اس میں ایک سیشن دسمبر ۲۰۲۱ ء کا ہے اور دوسرا سیشن جون ۲۰۲۲ ء کا ہے۔اسے الگ الگ فیز میں منعقد کیا جارہا ہے۔اس امتحان میں کامیاب امیدواروں کو جونیئر ریسرچ فیلوشپ (جے آر ایف) اور اسسٹنٹ پروفیسر کی اہلیت دی جاتی ہے۔
اس امتحان کے لئے درخواست گزار امیدوار اپنا ایڈمٹ کارڈ یوجی سی این ٹی اے کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے سب سے پہلے مذکورہ بالا ویب سائٹ پر جائیں، پھر ہوم پیج پرایڈمٹ کارڈ کے لنک پر کلک کریں۔
- انٹرمیڈیٹ پاس اقلیتی طالبات کو ملے گا ₹15,000 کی رقم!
- گوپال گنج میں فروغِ اردو کارواں کی جانب سے اردو میں امتیازی نمبرات حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی
- بریکنگ نیوز: وسطانیہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان، چیک کریں رول نمبر سے
- بہار : فوقانیہ اور مولوی 2025 کے نتائج جاری، یہاں چیک کریں اپنا رزلٹ
- بہار : اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی | 7 اپریل سے صبح کی شفٹ میں کلاسز