اہم خبریں

ایم ایس سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشن وآروگیے کے زیرِ انتظام یک روزہ مفت صحت چیک اپ کا انعقاد

سمستی پور (محمد مصطفیٰ) ضلع کے حسن پور بلاک حلقہ کے بڑگاؤں پنچایت کے بہتر محلہ میں ایم ایس سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشن وآروگیے جیون سوشل ہیلتھ کیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام یک روزہ فری صحت چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا

یہ بھی پڑھیں

جاب الرٹ: بہار میں 4050 کمیونٹی ہیلتھ آفیسر کی ہوگی بحالی، B.Sc نرسنگ اور GNM کی ہوگی تقرری

جس میں تقریباً 85 افراد نے ذیابیطس چیک آپ کروایا ذیابیطس کے ساتھ ساتھ بی پی اینڈ آکسیجن لیبل بھی مفت میں جانچ کیا گیا ،اس موقع پر ایم ایس سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشن وارگیے کے ڈائریکٹر عنایت اللہ رحمانی نے لوگوں سے مخاطب ہوکر بتایا کہ اس علاقے میں ہمیشہ اسطرح کا کیمپ کا انعقاد کیا جاتا رہے گا

موقع پر ڈاکٹروں کی ٹیم میں عبد الوہاب،نور الاسلام، عنایت اللہ شکیل،معراج عالم،ایس ریحان، محلہ کے استقبالیہ کمیٹی عبد الرؤف پرویز عالم،مجاہد جاوید اختر تبریز عالم دیپک کمار وغیرہ موجود تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button