سمستی پور

الحسن ٹیچرس ٹریننگ کالج میں تین روزہ اسپورٹس میٹ کا انعقاد

سمستی پور (محمد مصطفیٰ)ضلع کے دلسنگھ سرائے بلاک حلقہ کے چک بہاء الدین گاؤں میں واقع الحسن ٹیچرس ٹریننگ کالج میں آج سے تین دینی اسپورٹس میٹ کا انعقاد کیا گیا جسکا افتتاح سینیئر منتظم کار ممبر مسرور اختر فریدی افتخار فریدی سونو مدثر نظر ریاض احمد کے ذریعہ مشترکہ طور سے کیا گیا اس موقع پر منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ زندگی میں کھیل کود کی بھی اتنی ہی اہمیت ہے جتنی کی درس و تدریس کی کھیل کود نہ صرف طلبہ کی تفریح کرتے ہیں بلکہ انکی صحت کو بھی بہتر بنانے کا کام کرتے ہیں اگر بچے خوش و صحت مند رہینگے تو پڑھائی لکھائی کی جانب اپنی توجہ مرکوز کرینگے موقع پر ایسپورٹس میٹ کے آرگنائزر سکریٹری پروفیسر محمد انعام الدین ڈاکٹر اساتزہ کامنی کماری پروفیسر مہالکچھمی کماری راجیش کمار پنکج دیپک کمار پنکج کمار ایس ایس شرما امریندر کمار جھا سنتوش رام سجیت ورما محمد حامد نیل کمار نیرج اسنیہ لتا محمد حسیب ڈاکٹر رام لکچھمن عبدر رحمن سرفراز احمد وغیرہ تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button