Urdu Test / Urdu Quiz
اردو قابلیت ٹیسٹ 18 ، URDU MCQ TEST


Results
Congratulation!
آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
#1. ڈاکوؤں کا کیا حال ہوا؟
#2. مندرجہ ذیل میں کس کا معنی” ہمیشہ” ہے :
#3. کس کے گھر میں ڈاکو گھس گئے تھے؟
#4. کسی کام کے کرنے کا شک کس فعل میں ملتا ہے
#5. بہروپ کا معنی ہے :
#6. موجودہ وقت میں کام کرنے کا پتہ کس فعل سے چلتا ہے؟
#7. اسم فاعل کے لیے مثال ہے
#8. درج ذیل الفاظ میں کس کا معنی ” آواز” ہے :
#9. کسی فعل میں حال اور مستقبل دونوں زمانے پائے جائیں تو اس کو کیا کہتے ہیں؟
#10. زمانے کتنے ہوتے ہیں؟
#11. کام کرنے والے کو کیا کہتے ہیں ؟
#12. کسی کام کرنے کا اثر جس پر پڑے گا اسے کیا کہتے ہیں ؟
#13. دنیا ساری تیری ہے مولا، ساری دنیا تیری ہے ۔نظم کس کا ہے؟
#14. اسم کی تعداد ایک سے زیادہ ہو تو کہتے ہیں؟
#15. گریزاں کون سا اسم ہے؟
#16. زمانہ حال کا جملہ چن کر لکھیے
#17. گنتی کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہوتے ہیں































