سکشمتا پریکشا میں 26 فروری کو پوچھے گئے سوالات جواب کے ساتھ دیکھیں



Results
#1. لفظ کی کتنی قسمیں ہیں؟
مفرد ،مرکب
#2. اسم معرفہ کی مثال ہے :
#3. لقب کی مثال ہے :
لقب وہ نام جو کسی خاص وصف کی وجہ سے عوام نے دیا ہو
#4. جو، شخص، جس شخص، جس جگہ، کس کی مثال ہے :
#5. ضمیر کی کتنی قسمیں ہیں؟
ضمیر مطلق، ضمیر استفہامی ، ضمیر ضمیر اشاری، ضمیر موصول، ضمیر تنکیری
#6. مذکر کی کتنی قسمیں ہیں؟
مذکر حقیقی،مذکر غیر حقیقی
#7. اسم ظرف مکان کی مثال ہے :
#8. اسم مصغر کی پہچان کریں!
وہ اسم نکرہ جس سے کسی چیز کی چھوٹائی ظاہر ہو ۔جیسے، باغ سے باغیچہ
#9. اسم اشارہ کی شناخت کیجئے!
#10. مندرجہ ذیل میں صحیح الفاظ کی نشاندہی کیجیئے!
#11. اسم آلہ کی پہچان کیجئے!
#12. اسم عام کی مثال ہے :
#13. فعل کی کتنی قسمیں ہیں؟
فعل حال ،ماضی، مستقل
#14. کلمہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟
اسم ،فعل ،حرف
#15. مندرجہ ذیل میں کنیت کی پہچان کیجئے!
#16. معہود خارجی کی مثال ہے :
#17. معہود کی کتنی قسمیں ہیں؟
معہود ذہنی، معہود خارجی
#18. مصدر کی کتنی قسمیں ہیں؟

#19. اسم ظرف زمان کی پہچان کیجئے!
وہ اسم ظرف جس سے وقت یا زمانے کا پتہ چلے
#20. گریزاں کون سا اسم ہے؟
#21. معنی کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ؟
معنی کے اعتبار سے اسم کی دو قسمیں ہیں :
اسم ذات، اسم صفت
#22. دریا، ندی، قلم، شہر وغیرہ کس کی مثال ہیں؟
#23. عرف کی پہچان کریں!
#24. خطاب کی درست مثال ہے :
خطاب وہ نام جو کسی خاص وصف کی وجہ سے حکومت کی جانب سے دیا گیا ہو
#25. مرکب کی کتنی قسمیں ہیں؟
مرکب تام، مرکب ناقص
#26. اسم مکبر کی درست مثال ہے :
وہ اسم ہے جس سے کسی چیز کی بڑائی یا بڑا ہونے ہونے کا پتہ چلے ۔جیسے ،راہ سے شاہ راہ، ،کار سے شاہکار
#27. اسم معرفہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟
علم، ضمیر، اسم اشارہ، اسم موصول، معہود ،،مضاف، منادی
#28. اسم نکرہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟
مکبر ،مصغر ،اسم آلہ ،اسم صوت ،اسم ظرف
#29. اسم علم کی کتنی قسمیں ہیں؟
اسمی، خطاب، کنیت، عرف ،لقب ،تخلص
#30. کنیت کسے کہتے ہیں؟
#31. تخلص کی پہچان کیجئے!
#32. اسم مفعول کی کتنی قسمیں ہیں ؟
اسم مفعول سماعی ،اسم مفعول قیاسی
#33. مرکب ناقص یا مرکب غیر مفید کی کتنی قسمیں ہیں؟

#34. پٹنہ ،گنگا، جمنا، قرآن مجید کس کی مثال ہے؟
#35. اسم مشتق کی کتنی قسمیں ہیں؟

#36. فعل ماضی کی کتنی قسمیں ہیں؟

#37. تعداد کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ؟
واحد، جمع
#38. ضمیر شخصی کی کتنی قسمیں ہیں؟
ضمیر غائب، ضمیر مخاطب، ضمیر متکلم
#39. بناوٹ کے لحاظ فعل کی کتنی قسمیں ہیں؟

#40. اسم نکرہ کی مثال ہے :
اسم نکرہ یا اسم عام سے مراد وہ اسم ہے جس سے کوئی خاص شخص یا کوئی خاص چیز نہ سمجھی جائے ۔
#41. جنس کی کتنی قسمیں ہیں؟
مذکر ،مونث
#42. بناوٹ یا اشتقاق کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ؟
جامد ،مصدر ،مشتق
#43. معہود ذہنی کی شناخت کریں!
#44. مشار الیہ کسے کہا جاتا ہے؟













































