Urdu Test / Urdu Quiz
سکشمتا پریکشا میں 2 مارچ کو پہلی نشست اور دوسری نشست میں پوچھے گئے سوالات
28 فروری کو پوچھے گئے سوالات ویڈیو میں دیکھیں 👇
Results
آپ پاس ہو گئے ہیں ۔ماسٹر اردو نوٹس کے لیے 8709522622 پر رابطہ کریں!
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ماسٹر اردو نوٹس کے لیے 8709522622 پر رابطہ کریں!
#1. دستانہ کون سا اسم ہے؟
#2. اسم مکبر کسے کہتے ہیں؟
#3. فخرو کیا؟
#4. محل کون سا اسم ہے؟
#5. بھارت رتن کون سا اسم ہے؟
#6. فضلو کیا ہے؟
#7. خطاب کسے کہتے ہیں؟
#8. کسی اچھائی یا برائی کی وجہ سے جو نام مشہور ہو جائے، کیا کہلاتا ہے؟
#9. باغیچہ کیا ہے؟
#10. کف گیر کون سا اسم ہے؟
#11. بھیا، گھروندا، کون سا اسم ہے؟
#12. غالب کون سا اسم ہے؟
#13. اسم مصغر کیا ہے ؟
#14. اسم عام کو کیا کہتے ہیں؟
#15. اسم خاص کی کتنی قسمیں ہیں ؟
اسم معرفہ کو اسم خاص بھی کہتے ہیں ۔اس کی سات قسمیں ہیں ۔