درجہ وسطانیہ ایویلیوشن فارم بھرنے کی تاریخ میں توسیع کا اعلان !

درجہ وسطانیہ ایویلیوشن فارم بھرنے کی تاریخ میں توسیع کا اعلان !
پٹنہ، 1 نومبر 2021 : بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ نے درجہ وسطانیہ ایویلیوشن 2022 کے فارم بھرنے کی تاریخ میں 07نومبر 2021 تک توسیع کر دی ہے ۔ تمام ملحقہ مدارس کے پرنسپل صدر مدرس طلبا و طالبات اور گارجین حضرات کو مطلع کرتے ہوئے بی ایس ایم ای بی نے کہا کہ متعینہ وقت کے اندر فارم بھرنا لازمی سمجھیں ۔
آن لائن فارم بھر نے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں!www.bsmeb.org


- انٹرمیڈیٹ پاس اقلیتی طالبات کو ملے گا ₹15,000 کی رقم!
- گوپال گنج میں فروغِ اردو کارواں کی جانب سے اردو میں امتیازی نمبرات حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی
- بریکنگ نیوز: وسطانیہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان، چیک کریں رول نمبر سے
- بہار : فوقانیہ اور مولوی 2025 کے نتائج جاری، یہاں چیک کریں اپنا رزلٹ
- بہار : اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی | 7 اپریل سے صبح کی شفٹ میں کلاسز
تمام ملحقہ مدارس کے پرنسپل صدر مدرس طلباء و طالبات اور گارجین حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ درجہ وسطانیہ ایولیوشن 2022 کا آن لائن فارم بھرنے کی تاریخ میں 07 نومبر تک توسیع کی جاتی ہے۔ تمام پرنسپل صدر مدرس کو ذمہ داری دی جاتی ہے کہ وہ اپنے مدرسہ کے طلباء و طالبات کا فارم مدرسہ بورڈ کے ویب سائٹ www.bsmeb.org پر متعینہ وقت کے درمیان بذات خود بھرانا یقینی بنا ئیں ۔امتحان فارم بھرنے کیلئے 600 روپے فی امیدوار فیس کی ادائیگی آن لائن کرنا ہوگا ۔
طلباء وطالبات و گارجین حضرات اس لنک کے ذریعے فارم بھر سکتے ہیں ۔
خیال رہے کہ متعینہ وقت کے درمیان بذات خود فارم بھر نا یقینی بنائیں !