حیرت انگیز : عجیب الخلقت جانور دیکھ کر لوگ ہیں حیران ، ویڈیو ہوا وائرل

آج سوشل میڈیا کا دور ہے اور آئے روز نت نئی ویڈیوز، یا تصاویر وغیرہ وائرل ہوتی رہتی ہیں جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں ۔ حالیہ دنوں میں تھائی لینڈ سے ایک ایسی ہی ویڈیو نے تہلکہ مچا دی ہے ایک عجیب و غریب ویڈیو سامنے آئی ہے جسے دیکھ کر لوگ اسے ایلین اور نا جانے کیا کیا کہ رہے ہیں، کوئی پراسرار کہہ رہے ہیں کیونکہ لوگ اسے پہچاننے سے قاصر ہیں ۔
دراصل یہ ایک سبز رنگ کا سانپ ہے جو تھائی لینڈ میں ایک دلدل کے اندر پایا گیا ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دوفٹ لمبے سانپ کو ایک برتن کے اندر حرکت کرتے ہوۓ دکھایا گیا ہے لیکن صارفین اسے ایلین ‘ اور ’ پر اسرار کہہ رہے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں
- بریکنگ نیوز: وسطانیہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان، چیک کریں رول نمبر سے
- بہار : فوقانیہ اور مولوی 2025 کے نتائج جاری، یہاں چیک کریں اپنا رزلٹ
- بہار : اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی | 7 اپریل سے صبح کی شفٹ میں کلاسز
- چاند نظر آ گیا! 31 مارچ بروز سوموار کو عید الفطر منائی جائے گی
- عید الفطر: رحمت، شکر اور خوشیوں کا پیغام، تحریر: اسجد راہی اردو معلم
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سانپ کے بالوں والے یا گھاس کی طرح نظر آنے والے اس جانور کی ویڈیو عجیب ہے ۔یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور صارفین کی جانب سے اس پر مختلف قسم کے تبصرے بھی کیے جار ہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں
گھر بیٹھے آدھار کارڈ میں اپنا موبائل نمبر یا نام، پتہ تبدیل کریں، جانیں یہ آسان طریقہ
आरबीआई ने पेटीएम पेमेंट्स बैंक को नए खाते खोलने से रोककर झटका दिया।
اس عجیب الخلقت جانور پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک صارف نے لکھا کہ لگتا ہے کہ یہ کسی سانپ کی کھال نہیں بلکہ پانی والا سانپ ہے ۔۔ ایک دوسرے صارف نے کچھ یوں لکھا کہ یہ جعلی معلوم ہوتا ہے بلکہ یہ صرف ایک عام سانپ ہے جس نے شاید کسی قسم کی کوئی چیز پہن رکھی ہے ۔
قومی ترجمان کا ٹیلیگرام گروپ جوائن کرنے کے لیے یہاں کلک کریں!
