Urdu Test / Urdu Quiz

اردو قابلیت ٹیسٹ / معروضی سوالات – 19 (درجہ پنجم)

اگر آپ بھی نیوجت اساتذہ میں شامل ہیں تو اہلیت امتحان / सक्षमता परीक्षा کی بہترین تیاری کے لیے ذیل میں دیئے گئے Online Test میں حصہ ضرور لیں ۔ جس ٹیسٹ میں آپ حصہ لینا چاہتے ہیں نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں، وہ ٹیسٹ آپ کے سامنے آئے گا۔ یہ ٹیسٹ معروضی سوالات پر مبنی ہے ۔اس ٹیسٹ کے آخر میں رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا ۔ جس سے آپ کو یہ اندازہ ہو جائے گا کہ آپ کو اس سبجیکٹ میں کتنی تیاری کی ضرورت ہے؟ اور پھر آپ اسی حساب سے تیاری کر پائیں گے ۔

معروضی سوالات درجہ پنجم

Results

Congratulation! آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)

You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)



#1. کلپنا چاؤلہ نے کل کتنا وقت خلا میں گزارے؟

#2. بطخ میاں کس سن کو اور کہاں پیدا ہوئے ؟

آگے

#3. ڈاکوؤں کا کیا حال ہوا؟

#4. "سری نواس راما نوجم" کی پیدائش کب ہوئی؟

#5. "سانچ کو آنچ نہیں " کیا ہے؟

#6. ژراف کس ملک کا قومی جانور ہے؟

آگے

#7. بہروپ کا معنی ہے :

آگے

#8. مندرجہ ذیل میں کس کا معنی" ہمیشہ" ہے :

آگے

#9. کس کے گھر میں ڈاکو گھس گئے تھے؟

آگے

#10. دنیا ساری تیری ہے مولا، ساری دنیا تیری ہے ۔نظم کس کا ہے؟

#11. سانچ کو آنچ نہیں کا کیا مطلب ہے؟

#12. گریزاں کون سا اسم ہے؟

#13. " بظخ میاں " کون سی خدمات انجام دیا کرتے تھے؟

#14. "سری نواس راما نوجم" کس صوبے میں پیدا ہوئے؟

#15. مسرف کون کہلاتے ہیں؟

آگے

#16. درج ذیل الفاظ میں کس کا معنی " آواز" ہے :

#17. سکھ مذہب کے اخری گرو گرو گوبند سنگھ کی پیدائش کہاں ہوئی؟

Finish
اردو قواعد معروضی سوالات
URDU MCQ TEST 15
URDU GK MCQ TEST 14
Urdu Adab 14
URDU MCQ TEST 13
Urdu Grammar 09
URDU MCQ TEST 12
Urdu Qwayed 01
URDU MCQ TEST 1
URDU MCQ TEST-02
Urdu Grammar 06
Urdu Grammar 03
URDU MCQ TEST-03
Urdu Grammar 08
URDU MCQ TEST-04
Urdu Grammar 95
URDU MCQ TEST-05
Learn Urdu Grammar
Learn Urdu Grammar
EVS MCQ TEST 6
HINDI MCQ TEST 8
URDU MCQ TEST 9
URDU MCQ TEST 10

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button