CTET QUIZQuizتازہ ترینتعلیم و روزگارقومی خبریں

CTET URDU TEST QUIZ – 4⃣

Results

مبارکباد – Congratulations

 

آپ کامیاب ہو گئے ہیں، لیکن مزید اسکور کے لئے محنت جاری رکھیں۔

 

     آپکا خیر خواہ

 

اسجد راہی -ایڈیٹر قومی ترجمان ڈاٹ کام

You  are  Fail




آپ کو مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے۔



     آپکا خیر خواہ

اسجد راہی -ایڈیٹر قومی ترجمان ڈاٹ کام

#1. بلوم کی درجہ بندی کے مطابق مندرجہ ذیل میں سے کون اعلی سطح فکری صلاحیت نہیں ہے؟

#2. ہم شکل جڑواں بچوں کے سلسلے میں کون سا بیان صحیح نہیں ہے؟

#3. معذور بچوں کی پریشانی کی سطحوں کو متعین کرنے میں مندرجہ ذیل میں سے کس کا کردار ہوتا ہے؟

#4. ایلیکس اوسبارن نے فکر کو کتنے حالات میں تقسیم کیا ہے؟

#5. خواتین آزادی کی حقدار نہیں ہیں، یہ قول........ کا ہے

#6. ترقی کا عمل تصور سے شروع ہو کر زندگی کے ساتھ مسلسل چلتا رہتا ہے :

#7. اختراعیت کا مطالعہ کرنے والے رویوں کو یاد رکھنے کے لئے انہیں اس شکل میں تحریر کیا جاتا ہے :

#8. مندرجہ ذیل میں سے کون سے عناصر خود کے تصورات کو متاثر نہیں کرتے؟

#9. کس جرمن فلسفی نے 1880 میں پہلی بار، ویلیوز یعنی "قیمت" لفظ کا استعمال کیا؟

#10. انڈین سائن لینگویج indian singn Language کے لئے مندرجہ ذیل آلات میں سے کون سا مددگار ہے؟

finish

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button