بہارتعلیم و روزگار

محمد ہاشم انصاری مکھیا عہدہ ساجدہ خاتون سرپنچ عہدہ سے جیت کا پرچم لہرایا

حاجی پور( شبانہ فردوس) حاجی پور ضلع کے گورول بلاک کے تحت بکساماں پنچایت کے حالیہ مکھیا محمد ہاشم انصاری نے اپنے حذب مخالف سے 2000 ہزار ووٹ لاکر 141 ؤوٹ سے شکست دے کر اپنے پنچایت میں دوبارہ مکھیا عہدہ سے جیت حاصل کر جیت کا پرچم لہرایا اس خوشی کے موقع سے خصوصی طور پر خانقاہ تیغیہ رحمانیہ کے سجادہ نشیں حضرت مولانا محمد اشتیاق احمد مصباحی ، صابر حسین کلکتہ پلازہ مہوا ، کوثر عالم ، علی رضا انصاری ، رونق ٹیلر ، ماسٹر شمشیر ، محمد اکبر علی ، محمد شعیب ، محمد صغیر روشن کلوتھ کے ساتھ حلقہ کے مکھیا مصطفی حسن ، ماسٹر اعجاز عادل ، مولانا امتیاز عادل ، مکھیا عارف حسن ،مکھیا مطیع الرحمن ، سمیتی ممبر شینا مظہر ، انجینئر خور شید احمد وغیرہ نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے پنچایت کو مذید ترقی کے راہ پر گامزن کرنے کی تمنائیں پیش کی

وہیں صحافی و شاعر اعجاز عادل شاہ پوری کے چچا زاد بہن ساجدہ خاتون نے کانٹی مظفر پور جھٹکانہی پنچایت سے سرپنچ عہدہ سے دوبارہ جیت حاصل کر پنچایت میں جیت کا پرچم لہرایا اس خوشی میں شوہر سابق سر پنچ محمد سمیع ، بھائی محمد نظام ،حاجی عبد الغنی ، پیر طریقت صوفی محمد صابر حسین قادری ، صوفی محمد عابد حسین قادری ، نوشاد کامل ، شاہد رضا ، راجا بابو ، غلام محمد مصطفی ، والد عبد الرؤف انصاری ، ماسٹر محمد شکیل ، محمد ناصر حسین وغیرہ نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے پنچایت میں صحیح انصاف کرنے کی تمنائیں پیش کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button