نئی دہلی: مستقل اکاؤنٹ نمبر یا پین کارڈ آج ایک ضروری دستاویز بن گیا ہے۔ انکم ٹیکس گوشواروں سے لیکر ہر قسم کے مالیاتی کاموں میں اس کی ضرورت ہوتی ہے۔
۔PAN کے بغیر کوئی بھی شخص عام بینک کھاتہ تک نہیں کھول سکتا۔ اگر آپ کبھی اپنا پین کارڈ کھو دیتے ہیں تو آپ کو بہت سی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ لیکن پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں
- جمعیت علماء اتردیناجپور کا انتخابی عمل
- تحفظ اوقاف اور امارت شرعیہ
- سکشمتا 2.0 میں 26 فروری کو پوچھے گئے سوالات
آپ ای پین کارڈ سے ہر قسم کے مالیاتی کام کر سکتے ہیں۔ زیادہ تر مالیاتی ادارے ای-پین کارڈ قبول کرتے ہیں۔
How to Download E-Pan Card?
اس عمل کے ذریعے ای پین کارڈ ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
سب سے پہلے محکمہ انکم ٹیکس کی ویب سائٹ کھولیں https://www.onlineservices.nsdl.com/paam/requestAndDownloadEPAN.html
پین ڈاؤن لوڈ کا فارم آپ کے سامنے ہوگا ۔ اب اپنا PAN-Aadhaar نمبر اور تاریخ پیدائش سبمٹ کریں ۔
موبائل نمبر پر موصولہ OTP درج کرکے تصدیق کریں۔
اس کے بعد سہولت کے مطابق آپشن کو منتخب کرکے ادائیگی کریں۔
ادائیگی کے بعد آپ اپنا ای-پین ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔ ای پین کھولنے کے لیے پاس ورڈ درج کرنا ہوگا۔ اس کا پاس ورڈ صارف کی تاریخ پیدائش ہے۔
فزیکل پین کارڈ کی دوسری کاپی کے لیے دو صفحات کا فارم بھرنے کے بجائے آپ گھر بیٹھے 10 منٹ میں ای-پین کارڈ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
اس کے لیے آپ کو صرف آدھار کے ذریعے ای-کے وائی سی کرنا ہوگا۔
تاہم ای-پین کارڈ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے آپ کو 8.26 روپے کی معمولی فیس آن لائن ادا کرنی ہوگی۔
نوٹ:- آپ نے جس پورٹل سے پین کارڈ بنوایا ہے اسی پورٹل سے e Pan کارڈ ڈاؤن لوڈ ہوگا ۔
یہ بھی پڑھیں
گھر بیٹھے آدھار کارڈ میں اپنا موبائل نمبر یا نام، پتہ تبدیل کریں، جانیں یہ آسان طریقہ
आरबीआई ने पेटीएम पेमेंट्स बैंक को नए खाते खोलने से रोककर झटका दिया।
قومی ترجمان کا ٹیلیگرام گروپ جوائن کرنے کے لیے یہاں کلک کریں!