زبردست فیچرس : WhatsApp کا 2GB تک فائلز بھیجنے کا جدید فیچر ہوا متعارف
مقبول پیغام رساں ایپ واٹس ایپ نے اپنے مخصوص صارفین کو ایک زبردست سہولت فراہم کی ہے ۔
معلوم ہو کہ واٹس ایپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کی حالیہ ایک رپورٹ کے مطابق لمنی نے ایک نیا تجربہ کیا ہے جس میں صارفین واٹس ایپ کی مدد سے 2GB سائز تک کی فائلز دوسرے صارف کو بھیج سکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں
تاہم حکام کا کہنا ہے کہ یہ نیافچر فی الحال صرف ارجنٹائن کے کچھ بیٹا صارفین کیلئے ہی دستیاب ہے ۔ و بیب بیٹا انفو کے مطابق ابھی اس حوالے سے کچھ بھی یقینی طور پر نہیں کہا جاسکتا کہ واٹس ایپ مستقبل میں اسی فیچر کو مزید صارفین کیلئے متعارف کروائے گا یا نہیں ۔ خیال رہے کہ فی الحال WhatsApp پر صارفین کیلئے 100MB سے بڑی فائلز کو شیئر کرنا بالکل بھی ممکن نہیں ہے ۔
یہ بھی پڑھیں
گھر بیٹھے آدھار کارڈ میں اپنا موبائل نمبر یا نام، پتہ تبدیل کریں، جانیں یہ آسان طریقہ
आरबीआई ने पेटीएम पेमेंट्स बैंक को नए खाते खोलने से रोककर झटका दिया।
قومی ترجمان کا ٹیلیگرام گروپ جوائن کرنے کے لیے یہاں کلک کریں!