کشن گنج
ڈی ایل ایڈ رزلٹ 2024 جاری،(D.EL.ED RESULT 2024) یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں رزلٹ
بہار اسکول ایگزامینیشن بورڈ (BSEB) نے بہار ڈپلومہ ان ایلیمنٹری ایجوکیشن (DEIEd) امتحان 2024 کا رزلٹ جاری کر دیا ہے ۔ امتحان میں شامل ہونے والے امیدوار نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے اپنا رزلٹ دیکھ سکتے ہیں، چاہیں تو اسے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں ۔
اس سال یکم اپریل سے 28 اپریل تک منعقدہ تحریری امتحان میں شامل ہونے والے امیدواروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ جلد از جلد رزلٹ ڈاؤن لوڈ کر لیں ۔