پٹنہ (قومی ترجمان) ترقیاتی کمشنر عامر سبحانی کو ریاست کا نیا چیف سکریٹری بنایا جا سکتا ہے ۔ خبر ہے کہ اس سلسلے میں تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ریاستی حکومت نے 1987 چ کے آئی اے ایس افسر عامر سبحانی کو تین عہدوں کے اضافی چارج سے آزاد کر دیا ہے ۔ اس سلسلے میں ای ہفتے نوٹیفکیشن جاری کیا جاسکتا ہے ۔ موجودہ چیف سکریٹری تری پوراری شرن سال کے آخری دن 31 دسمبر کو ریٹائرڈ ہور ہے ہیں اس لئے نئے چیف دیا تھا ۔ وزیراعلی نتیش کمار کے بھروسے مند اور تیز سکریٹری کے سلسلے میں 31 دسمبر تک ولیکیشن طرار آئی اے ایس عامر سبحانی اس سے قبل طویل جاری ہوسکتا ہے ۔
1985 چ کے آئی اے عرصہ تک ریاست کے داخلہ سکریٹری کے عہدے موجودہ چیف سکریٹری تری پراری شرن کو ای پررہ چکے ہیں ۔ تاہم یہ بات بھی چل رہی ہے کہ سال کم مئی کو چیف سکریٹری بنایا گیا تھا اور ان کی مرکزی ہیلتھ سکریٹری راجیش بھوشن کو بھی چیف سروں 30 جون کو ہی ختم ہورہی تھی لیکن ریاستی سکریٹری بنایا جا سکتا ہے ۔ کیونکہ راجیش بھوشن بھی حکومت نے انہیں دو بار 3- 3 مہینے کا ایکسٹینشن 1987 بیچ کے افسر ہیں ۔