تعلیم و روزگار
ایگزام الرٹ :ایم پی ایس سی امتحانات مارچ اپریل میں منعقد ہونگے

نئی دہلی (ایجنسی ): مہاراشٹر پبلک سروس کمیشن (ایم پی ایس سی) نے ۲۳۔ ۲۰۲۲ء کے دوران کمیشن کے ذریعہ منعقد کئے جانے والے اہم امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔
- بہار : اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی | 7 اپریل سے صبح کی شفٹ میں کلاسز
- چاند نظر آ گیا! 31 مارچ بروز سوموار کو عید الفطر منائی جائے گی
- عید الفطر: رحمت، شکر اور خوشیوں کا پیغام، تحریر: اسجد راہی اردو معلم
اس کے تحت مہاراشٹر سول انجینئر سروس مینس سمیت دیگر امتحان مارچ اپریل میں کرائیں جائیں گے ۔اب ایسے میں جو بھی امید وار اس امتحان میں 1 شامل ہونے والے ہیں وہ آفیشیل ویب سائٹ mpsconline.gov.in mpsc.gov.in جا کر بی تاریخیں چیک کر سکتے ہیں۔
قارئین خیال رہے کہ یہ تاریخیں حتمی نہیں۔ایم پی ایس سی اس میں تبدیلی بھی کر سکتا ہے۔اس لئے امیدوارمذکورہ بالا ویب سائٹ پر گاہے بگاہے اپ ڈیٹ دیکھتے رہیں، تازہ ترین اطلاعات سے باخبر رہیں ۔