بہارتعلیم و روزگار
وسطانیہ، فوقانیہ اور مولوی امتحان کی تاریخ کا اعلان، مکمل ٹائم ٹیبل جاری، یہاں جانیں مکمل تفصیلات
پٹنہ (قومی ترجمان) بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ نے درجہ وسطانیہ، فوقانیہ اور مولوی امتحان کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔مدرسہ بورڈ کے ذریعے جاری کردہ لیٹر میں پہلی اور دوسری نشست کا مکمل ٹائم ٹیبل مع تفصیل دیکھا جا سکتا ہے۔