بہاربین ریاستی خبریںپٹنہتعلیم و روزگار

مولانا مظہرالحق عربی و فارسی یونیورسیٹی نے عالم اور فاضل کے امتحان کی نئی تاریخ کا کیا اعلان

پٹنہ ، 17 دسمبر ( قومی ترجمان) مولانا مظہر الحق عربی و فارسی یونیور سیٹی پٹنہ نے عالم ، فاضل کے امتحان کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے ، نئی تاریخ 14 دسمبر کو ہی جاری گیا گیا ہے ، عالم سال اول ، سال دوم اور فاضل کا امتحان 21 دسمبر سے ہوگا ، جس کی تفصیلات نیچے دی گئی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button