اہم خبریں

لکشدیپ انتظامیہ نے ایل ڈی ایف اراکین پارلیمنٹ کے داخلہ پر پابندی عائد کردی


لکشدیپ (قومی ترجمان /ایجنسیاں) نیوز رپورٹ سے ملی جانکاری کے مطابق لکشدیپ انتظامیہ کی جانب سے لکشدیپ میں کیرلا کی ایل ڈی ایف اراکین پارلیمنٹ کے داخلہ سے متعلق دراخوست مسترد کردی گئی ہے۔ تقریباً 10 اراکین پارلیمنٹ نے لکشدیپ میں داخلے کے لئے اجازت طلب کی تھی۔ اس سے قبل کانگریس کے اراکین پارلیمنٹ کی درخواست بھی مسترد کردی گئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button