اہم خبریںعالمی خبریںعجیب و غریب

عجیب و غریب : آٹھ بیگمات والے تھائی لینڈ کے فنکار سے ملیے ، ان کا انٹرویو جنگل کی آگ کی طرح پھیل گیا

اس کی بیگمات نے کہا کہ ” ہمیں اس آدمی سے بہتر کوئی نہیں ملے گا ۔ ہم ایک خوش کن خاندان ہیں اور ہم اس سے دیوانہ وار محبت کرتی ہیں ۔ “ ..

دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں لائکس کے علاوہ یو ٹیوب پر ویوز کی تعداد 3.3 ملین تک پہنچ گئی۔

تھائی لینڈ : تھائی لینڈ میں گھنٹوں کے دوران ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا جب ایک فنکار نے اعلان کیا کہ اس کی 8 بیویاں ہیں اور ہر کوئی نارمل زندگی گزار رہی ہے ۔ گذشتہ چند سوشل میڈیا پر صارفین نے تھائی فنکار اور اس کی بیویوں کی تصاویر کی اشاعت کے بعد پوری دنیا میں خبر پھیل گئی ہے ۔

تصویر : بیویوں کے ہمراہ فنکار

کیا آپ راشن کارڈ بنوانا چاہتے ہیں، یہاں جانیں کلک کریں بہار میں راشن کارڈ کے لیے آن لائن درخواست شروع، جلدی کریں رجسٹریشن، یہاں جانیں درخواست دینے کا طریقہ

اس کی بیگمات نے کہا کہ ” ہمیں اس آدمی سے بہتر کوئی نہیں ملے گا ۔ ہم ایک خوش کن خاندان ہیں اور ہم اس سے دیوانہ وار محبت کرتی ہیں ۔ “ ..

تصویر : تھائی لینڈی فنکار

ان خبروں کو بھی پڑھیں

درایں اثنا فن کار نے انکشاف کیا کہ میری تمام بیویاں گھر کے لیے رقم فراہم کرنے کے لیے کام کرتی ہیں ۔ میں ان پر خرچ نہیں کرتا ۔

شوہر اور اس کی آٹھوں بیویوں کا انٹرویو جنگل کی آگ کی طرح پھیل گیا اور ہزاروں لائکس کے علاوہ یو ٹیوب پر ویوز کی تعداد 3.3 ملین تک پہنچ گئی۔

ان خبروں کو بھی پڑھیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button