سمستی پور
سول ایس ڈی او دفتر میں سب ڈویژنل سطحی اراضی تنازعہ کی سنوائی کے لئے جنتا دربار کا انعقاد
سمستی پور (محمد مصطفیٰ)دلسنگھ سرائے سول ایس ڈی او دفتر میں آج سب ڈویژنل سطحی اراضی تنازعہ کی سنوائی کے لئے جنتا دربار کا انعقاد کیا گیا سول ایس ڈی او گیانندر کمار ڈی ایس پی دنیش کمار پانڈے کی قیادت میں منعقد اس جنتا دربار میں درجنوں فریادیوں نے اپنے اپنے اراضی تنازعہ سے متعلق فریاد لگائی