اہم خبریں
سعودی عرب میں نظر نہیں آیا چاند، 2 مئی کو عید الفطر

دبئی، 30 اپریل (قومی ترجمان) متحدہ عرب امارات میں سنیچر کو شوال کا چاند نظر نہیں آیا اس وجہ سے اتوار یکم مئی کو رمضان المبارک کا آخری دن ہوگا۔
اور پیر کو عیدالفطر کی نماز ادا کی جائے گی ۔متحدہ عرب امارات کے چاند کی رویت ہلال کمیٹی نے اس بات کی تصدیق کی ہے ۔


یہ بھی پڑھ سکتے
- ذات پر مبنی مردم شماری
- 2022 کی چرچا بی جے پی کی سیاست کے لئے سود مند
- "حیات جرم نہ ہو، زندگی وبال نہ ہو "
- ایک طرز حکومت ہے جمہوریت بھی
- سپریم کورٹ نے راستہ نکالا
قومی ترجمان کا ٹیلیگرام گروپ جوائن کرنے کے لیے یہاں کلک کریں!

