جاب الرٹ : بامبے ہائیکورٹ میں سافٹ ویئر پروگرامر کیلئے ملازمت
نئی دہلی : بامبے ہائیکورٹ نے سافٹ ویئر پروگرام (۲۶ اسامیاں اور ڈیٹا انٹری آپریٹر (۵۰ اسامیاں) کے عہدوں کے لئے بھرتی نکالی ہے ۔درخواست کے متمنی اہل امیدوار اس کے لئے بامبے ہائیکورٹ کی ویب سائٹ bombayhighcourt.nic.in پر جائیں اور آن لائن طریقے سے فارم بھر سکتے ہیں ۔
درخواست فارم بھرنے کی آخری تاریخ ۱۲ اکتوبر ۲۰۲۲ء ہے
سافٹ ویئر پروگرامر اور ڈیٹا انٹری آپریٹر کی بھرتی بامبے ہائیکورٹ کی ناگپور اور اورنگ آباد بیچ کے لئے ہو رہی ہے۔
60 سال کے کے شخص کو دل دے بیٹھی 20 سال کی لڑکی، لپ اسٹک-پرفیوم نے بنا دی جوڑی !
مدارس کی اسناد اور ان کی مساوات کے سلسلہ میں کچھ ضروری باتیں
ملازمت کانٹریکٹ بنیاد پر دی جارہی ہے۔
امیدواروں کا انتخاب تحریری امتحان کی بنیاد پر ہوگا۔
ڈیٹا انٹری آپر یٹر کیلئے درخواست گزار کا گریجویشن مکمل ہونا چاہئے، کمپیوٹر سائنس میں ڈگری والے امیدوار کوترجیح دی جائے گی
مکمل اہلیت اور شرائط کیلئے نوٹیفکیشن دیکھیں۔
سافٹ ویئر پروگرامر ڈیولیپر /کوڈر کیلئے درخواست گزار کا کمپیوٹر سائنس یا اپلی کیشن یا کمپیوٹر مینجمنٹ یا اس کے مساوی ڈگری کورس کامیاب ہونا چاہئے ۔