بہارتعلیم و روزگار

بہار نیوز : IGNOU کے 250 سے زیادہ کورسز میں 10 فروری تک داخلہ جاری،۔ B.Ed اور PhD کے بارے میں بھی جانیں

اس کے ساتھ ہی اورنگ آباد میں IGNOU کا ایک نیا مرکز کھولا گیا ہے۔

پی ایچ ڈی کے لیے داخلہ ٹیسٹ 24 فروری کو

۔ B.Ed اور PhD کے بارے میں بھی جانیں معلومات

۔IGNOU میں جنوری کے سیشن کے لیے اندراج کا عمل جاری ہے۔

داخلہ کا عمل 10 فروری تک جاری رہے گا۔

250 سے زائد کورسز میں لیا جا رہا ہے داخلہ ۔

اس کے ساتھ ہی اورنگ آباد میں IGNOU کا ایک نیا مرکز کھولا گیا ہے۔

اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی (IGNOU) کے جنوری سیشن کے لیے اندراج کا عمل جاری ہے۔ کوئی بھی طالب علم 10 فروری تک داخلہ لے سکتا ہے ۔ طلباء UG-PG سمیت ڈھائی سو سے زیادہ کورسز میں لے سکتے ہیں داخلہ

یہ بھی پڑھیں

گھر بیٹھے آدھار کارڈ میں اپنا موبائل نمبر یا نام، پتہ تبدیل کریں، جانیں یہ آسان طریقہ

آن لائن اندراج کا عمل

۔IGNOU کے علاقائی ڈائریکٹر ڈاکٹر ابھیلاش نائک نے کہا کہ طلباء آن لائن داخلہ لے سکتے ہیں۔

آفیشیل ویبسائٹ

http://www.ignou.ac.in/

اس کے علاوہ کئی کورسز آن لائن موڈ میں چل رہے ہیں۔ طلباء ان میں بھی داخلہ لے سکتے ہیں۔ اس وقت آن لائن کلاسز چل رہی ہیں۔ جیسے ہی نئی آف لائن کلاسز کی گائیڈ لائن آئے گی آف لائن کلاسز بھی شروع کر دی جائیں گی۔

پی ایچ ڈی کے لیے داخلہ ٹیسٹ 24 فروری کو

یہ بھی پڑھیں

جانیں ای-شرم کارڈ کے لیے کون-کون دے سکتا ہے درخواست ؟ اور کیا ہیں ای شرم کارڈ کے فائدے

۔IGNOU کے تحت پی ایچ ڈی کورس میں داخلہ لینے کے لیے داخلہ ٹیسٹ کا فارم بھرا جا چکا ہے لیکن کووڈ کی وجہ سے امتحانات شیڈول کے مطابق نہیں ہو سکا ہے ۔یہ امتحان 24 فروری کو ہونا طے پایا ہے۔

اورنگ آباد میں IGNOU کا کھولا گیا نیا سنٹر

پٹنہ علاقائی دفتر کے تحت اورنگ آباد میں اگنو کا ایک نیا مرکز شروع کیا گیا ہے۔ اب تک یہاں کوئی مرکز نہیں تھا۔ اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ مذکورہ سنٹر ایس این سنہا کالج میں شفٹ کیا گیا ہے ۔

بی ایڈ کی تعلیم اب اے این کالج میں

یہ بھی پڑھیں

جانیں PAN کو ADAHAR CARD سے لنک کرنے کا سب سے آسان طریقہ، آن لائن (Online) اور (آف لائن) Offline دونوں

۔IGNOU کے تحت اب تک B.Ed کی پڑھائی سنت جیویر دیگھا میں چل رہی تھی۔ اب 2021 بیچ کے طلباء اے این کالج میں تعلیم حاصل کریں گے۔ بی ایڈ کا مرکز یہاں منتقل کر دیا گیا ہے۔ اگست 2021 تک دیگھا سنت جیویر میں بی ایڈ کا مرکز چل رہا تھا۔درمیان میں کچھ دن پڑھائی نہیں ہوئی۔ اب اسے اے این کالج شفٹ کر دیا گیا ہے۔

انٹرنس ٹیسٹ کی بنیاد پر اندراج

فاصلاتی موڈ کے تحت بی ایڈ کرنے کے خواہشمند طلباء کے لیے داخلہ ٹیسٹ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ اے این کالج کا اپنا بی ایڈ ڈپارٹمنٹ بھی ہے جہاں 50 سیٹوں پر باقاعدہ تعلیم دی جاتی ہے۔

ان خبروں کو بھی پڑھیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button