بڑی خبر : بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ کے منوج کمار ہوں گے کارگزار چئیرمین ، منوج کمار ثانوی تعلیمی بورڈ کے ڈائریکٹر ہیں، مکمل خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

پٹنہ ،1/مارچ (قومی ترجمان) بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ کے سابق صدر عبد القیوم انصاری کا میعاد ختم ہو چکا ہے، جس کے بعد مسلسل صدر کے تعلق سے قیاس آرائی کا دور دورہ شروع ہو گیا ہے جو اب بھی بدستور جاری ہے ۔اس درمیان میڈیا رپورٹس کے مطابق آج بڑی اپڈیٹ سامنے آئی ہے ۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ منوج کمار بہار اسٹیٹ مدرسہ بورڈ کے کارگزار صدر ہوں گے۔واضح ہو کہ منوج کمار ثانوی تعلیمی بورڈ کے ڈائریکٹر ہیں۔ صدر کے عہدے کی دوڑ میں کئی نامور شخصیات کے نام ہیں اور اسی کڑی میں کشن گنج، ٹھاکر گنج کے سابق ایم ایل اے نوشاد عالم کا نام بھی شامل ہے۔
نوٹ :- قومی ترجمان اس خبر کی تصدیق نہیں کرتا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں
بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ کے آفیشل ویب سائٹ پر جانے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
http://bsmeb.org/
- ایک شام زبان کی دو بہنیں اردو اور ہندی کے نام، شعراء پلائیں گے شعروں کے جام
- مسلمانوں کو آبادی کے تناسب سے ہر جگہ حصہ داری ملے : اختر الایمان
- بہار میں ذات پر مبنی سروے منظر عام پر، %99 .81 ہندو، %70. 17 مسلم ،قومی سیاست میں زبر دست ہلچل
- مدرسہ بورڈ نے جاری کیا نمبر ، غلط کرنے والوں کے خلاف ہوگا ایکشن
- ” تاریخ عزیمت کے ایک عہد کا خاتمہ "
https://t.me/QAUMITARJUMAN