بہارتعلیم و روزگار

آن لائن گرافک کورس

الحمد للہ Real Zeal Academy کے تحت گرافکس کورس کے دس بیچز مکمل ہوچکے ہیں، جس سے تین سو سے زائد طلبہ استفادہ کر چکے ہیں. اب گیارہویں بیچ کا آغاز ہونے جا رہا ہے. گرافکس کے اس کورس میں اردو، انگریزی و ہندی میں دیدہ زیب اشتہارات وکارڈ وغیرہ بنانا، خوبصورت قسم کے واٹس ایپ اسٹیکرز تیار کرنا، ویڈیو ایڈٹ کے دلچسپ طریقے، اینی میشنز اور کیرکٹرز بنانا، ویڈیو میں سب ٹائٹل، بیک گراؤنڈ اور آواز ڈالنا، اسکرین ریکارڈڈ ویڈیوز اور دیگر ایجوکیشنل ویڈیوز بنانا

یوٹیوب چینل بنانا اور ویڈیو اپلوڈ کرنا، تھمب نیل (ویڈیو پر تعارفی تصویر) تیار کرنا اور یوٹیوب کی ویڈیوز پر تھمب نیل لگانا اور اس جیسی ڈھیر ساری چیزیں سکھائی جاتی ہیں. اس کے لیے آپ کے ہاتھ میں ایک اینڈُرائڈ فون اور آپ کا شوق چاہیے بس! اگر ویڈیو ایڈیٹنگ یا اشتہارات وغیرہ بنانے سے آپ کو دل چسپی ہے تو فورا ہم سے رابطہ کریں۔داخلے کی آخری تاریخ 27/ اکتوبر 2022ء ہے


حسب روایت آخری تاریخ سے پہلے بھی مطلوبہ تعداد پوری ہوجانے کی صورت میں داخلے سے معذرت خواہ ہوں گے.


داخلے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں.
https://wa.me/+918434921042
https://wa.me/+919358370875
https://wa.me/+919913429482

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button