POSTS

سول کورٹ دلسنگھ سرائے کا 20 واں یومِ تاسیس جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

سمستی پور (محمد مصطفیٰ) سب ڈویزنل وکلاء عمارت میں آج سب ڈویزنل سول کورٹ دلسنگھ سرائے کا 20 واں یومِ تاسیس ایک تقریب کے ذریعہ منایا گیا تقریب کی صدارت یونین کے صدر ونود پودار سمیر نے کی اس تقریب سے اے ڈی جے شیلندر کمار اے سی جے ایم مع سب جج اول آنند ابھیشیک اے سی جے ایم مع سب جج سوئم وویک وشال پی پی این کے شکلا اے پی او منندر کمار یونین کے سابق صدر نول کشور سنگھ جگرناتھ جھا بھوون تیواری سدانند سنگھ ڈاکٹر رام نارائن ٹھاکر اوم پرکاش شوبھاکانت جھا لکچھمیشور سنہا شیو شنکر پرساد ورما وغیرہ نے اپنے اپنے تاثرات کا اظہار کیا موقع پر وندیشور ٹھاکر نوین کمار سنگھ سنتوش کمار سنگھ سری راجپوت سمیت دیگر وکلاء تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button