سمستی پور میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد نے خود کشی کر لی ہے ۔ تاہم خودکشی کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی ہے۔ پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

Back to top button