بہار میں گرمی کی شدت کے باعث محکمہ تعلیم نے اسکولوں کے اوقات تبدیل کر دیے۔ 7 اپریل 2025 سے تمام سرکاری اسکول صبح 6:30 بجے سے 12:20 دوپہر تک کھلے رہیں گے۔ تفصیلات جانیں!

Back to top button