اہم خبریں

ایک فرد اوسطاً روزانہ موبائل پر کتنا وقت گزارتا ہے؟

لندن ( ایجنسی ) : کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ لوگ روزانہ موبائل فون پر کتنا وقت گزارتے ہیں ؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر دنیا بھر میں لوگوں نے ۲۰۲۱ ، میں اوسطاً بیداری کے وقت کا لگ بھگ ایک تہائی یا ۰۸ ٫ ۴ / گھنٹے موبائل کود کھتے ہوئے گزارا ۔

یہ بات ایپ اینی کی ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی جس کے مطابق ۲۰۲٠ میں دنیا بھر میں صارفین نے ریکارڈ ۳۰۸ ٹریلین گھنٹے موبائل فونس میں مختلف کام کرتے ہوئے گزارے ۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مجموعی طور پر ۲۰۲۱ ، ریکارڈ برینگ سال رہا جس دوران صارفین میں موبائل طرز زندگی کوا پنانے کا سلسلہ جاری رہا اور ان ڈیوائس کو بڑی اسکرینوں پرترجیج دی گئی ۔ خاص طور پر ویڈیو شیئرنگ ایپ تک ٹاک پر وقت گزارنے کی شرح ۲۰۲۰ ء کے مقابلے میں عالمی سی پر ۹۰ فیصد تک بڑھ گئی ۔

ایپ ای کے سی ای اوتیوڈ ورکر انٹر نے کہا کہ موبائل ہی مستقبل کا ڈیوائس ہے اور بڑی اسکرین بتدریج مر رہی ہے ۔ تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ عالمی خ پر موبائل میں پر ۱۷۰ / ارب ڈالرس خرچ کئے گئے جو ۲۰۲۰ ، کے مقابلے میں ۱۱۹ فیصد زیادہ ہے۔اس طرح ایپ ڈاؤن لوڈ کی شرح میں ایک سال میں ٥ فیصد اضافہ ہوا اور مجموعی طور پر ۲۳۰ / ارب ایپس ڈاؤن لوڈ کی گئیں ۔ خاص طور پر کھانے پینے کی اشیا کی ایپس کو ۲۰۲٠ء میں ۱۱۹۴ ارپ آرڈ ملے جو ۲۰۲۰ ء کے مقابلے میں ۵۰ فیصد زیادہ ہیں ۔

تحقیق میں یہ بھی در یافت کیا گیا کہ ویڈیو اسٹریمنگ ایپس کو دیکھنے کے وقت میں کورونا وائرس کی وبا سے قبل کے مقابلے میں ۱۹ فیصد اضافہ ہوا ۔ کمپنی نے بتایا کہ بڑی اسکرینوں تک رسائی کے باوجودلوگ موبائل پر مواد دیکھ رہے ہیں اور اس شعبے میں مسابقت بڑھ رہی ہے اور خصوصی مواد تیار کیا جار ہا ہے تا کہ نئے ناظرین کو اپنی جانب کھینچاجا سکے ۔

عالمی سطح پر صارفین کو سب سے زیادہ مصروف رکھنے والی ایپ ٹک ٹاک ہی رہی جس کے بعد فیس بک فیس بک میسنجر ، واٹس ایپ اور انسٹا گرام ہیں۔ٹک ٹاک اور فیس بک پر اوسطاً ماہانہ صارفین نے ١٩/٦ گھنٹے گزارے مگر نک ٹاک اس لیے نمایاں ہے کیونکہ ۲۰۲۰ ء میں یہ شرح ۱۳ ٫ ۳ فیصد تھی ۔ اب موبائل ہی مستقبل میں بڑی اسکرین کی جگہ لے لے گا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button