POSTS

سنسکرت وکاس سنستھان کے 31 ویں یوم تاسیس کے موقع پر سمنویہ کرونا خصوصی شمارہ رسالہ کا ورچوئل اجراء تقریب منعقد

سمستی پور (محمد مصطفیٰ) سنسکرت وکاس سنستھان کے 31 ویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقد تقریب میں سمنویہ کرونا خصوصی شمارہ رسالہ کا ورچوئل اجراء کرتے ہوئے ادارہ کے پروگرام کنوینر پروفیسر پی کے جھا پریم نے کہا کہ دور حاضر میں سمنویہ جیسی رسالہ کا کردار اہم ہو گیا ہے خاص کر کے یہ شمارہ جو کرونا اور روحانیت پر مرکوز ہے کی بہت اہمیت ہے شمر فائونڈیشن کے ورچوئل پلیٹ فارم پر ڈائریکٹر سمیت بھوشن کے کنوینرشپ میں منعقد اس تقریب کے مزاکرات میں دہلی سے پنڈت دیکھا جھا پٹنہ سے پروفیسر گنیش پرساد سنگھ سمستی پور سے ڈاکٹر پرمانندلابھ پروفیسر ہیرا جھا انامیکا جھا آتش جھا پروفیسر پرمود کمار چودھری پروفیسر وائی کے جھا نے حصہ لیا موقع پر مکھیا ڈاکٹر چندر گپت شرما ونئے کرشن ڈاکٹر ونئے کمار شرما راج کمار رائے ہرش کمار ہری شنکر جھا پروفیسر مہیش پرساد سنگھ وکرانت کمار وغیرہ تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button