POSTS

آر سی پی سنگھ کو مرکزی وزیر بننے پر بہار کے ترقیاتی کاموں میں اب مزید تیزی آئے گی،پروفیسر تقی اختر

سمستی پور (محمد مصطفیٰ) جے ڈی یو کے معزز قومی صدر سہ راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ مسٹر آر سی پی سنگھ کو مرکزی کابینہ میں شامل ہونے کی خبر ملتے ہوئے جدیو رہنماؤں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے،راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ مسٹر آر سی پی سنگھ کو مرکزی کابینہ میں شامل ہونے پر جدیو کے سینئر رہنما و ضلع جنرل سکریٹری پروفیسر تقی اختر نے کہا کہ اب میں چہار طرفہ ترقی ہوگی بہار کے ترقیاتی کاموں میں اب مزید تیزی آئے گی ،اور بہار کو ایک ترقی یافتہ ریاست بنانے میں مددگار ثابت ہوگا ملک اور ریاست کو ان کے تجربات کا پورا پورا فائدہ ہوگا۔ار سی پی سنگھ کو مرکزی وزیر منتخب ہونے پر،جے ڈی یو کے ضلع صدر اشومیگھ دیوی، ریاستی جنرل سکریٹری ڈاکٹر درگش رائے،آننت کشواہا پون یادو، ویریندر سنگھ، رام بہادر سنگھ نیرج کمار دلیپ ساہ، دلیپ کمار رائے، پرکاش کمار انور حسین، منیشور ساہ، منیش کمار، محمد علی اکبر بنارسی ٹھاکر, دھرم دیو سنگھ کشواہا کوشل سنگھ کشواہا ،پرمود ملند دنیش پرساد سنگھ، راجو شرما ،راجیو کمار مشرا، انجنی کشواہا، رندھیر رضا احمد سنجیت کمار چھیدیلال بھرتیہ راجکمار ساہ شنکر ساہ توحید انصاری نریش پربھاکر کرشندیو پاسوان، انس رضوان رامچندر رائے فوجی پروفیسر ادیت نارائن رائے ،عمر فاروق بابا سہنی سنجے کمار رائے ہریرام سہنی آلوک کمار،غلام ربانی،شہادت حسین،دانش کمال، وغیرہ مبارک باد پیش کیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button