بہار

بہار ٹولہ سیوک، تعلیمی مرکز بھرتی 2024 (نئی اپ ڈیٹ)

بہار ٹولہ سیوک بحالی 2024: بہار مہادلت دلت اور اقلیتی پسماندہ طبقے کے اکشر آنچل یوجنا کے تحت شکشا سیوک اور تعلیمی مرکز کے عہدوں پر بھرتی کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں کل 2578 شکشا سیوک، تعلمی مرکز کے لیے عہدے خالی ہیں۔بہار میں ان خالی عہدوں کے لیے مقامی باشندوں سے درخواستیں لی جائیں گی۔ جس میں میٹرک پاس امیدوار درخواست دے سکتے ہیں۔

تفصیلی معلومات کے لیے نیچے دیے گئے آرٹیکل کو بغور پڑھیں۔

بہار ٹولہ سیوک بحالی 2024: بہار مہادلت دلت اور اقلیتی پسماندہ طبقے کے اکشر آنچل یوجنا کے تحت شکشا سیوک اور تعلیمی مرکز کے عہدوں پر بھرتی کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں کل 2578 شکشا سیوک، تعلمی مرکز کے لیے عہدے خالی ہیں۔بہار میں ان خالی عہدوں کے لیے مقامی باشندوں سے درخواستیں لی جائیں گی۔ جس میں میٹرک پاس امیدوار درخواست دے سکتے ہیں۔

विस्तृत जानकारी के लिए क्लिक करें।

Apply link

Download Notification

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button