اہم خبریںبہار

4 پیر اور 4 ہاتھ والے عجیب وغریب بچہ کا جنم، ویڈیو دیکھیں

  • ڈاکٹر کے مطابق ماں اور بچہ دونوں صحت مند ہیں
  • جڑواں بچوں کی آئی تھی اسکریننگ رپورٹ،
  • لیکن خاتون نے جڑواں بچوں کے بجائے عجیب و غریب بچے کو دیا جنم

پٹنہ: 19 جنوری ( قومی ترجمان.کام) بہار کے کٹیہار ضلع ہاسپٹل میں ایک عجیب وغریب بچہ کا جنم ہوا ہے ۔ جس کے چار پیر اور چار ہاتھ ہیں ۔منگل کے روز ساوتری بائی نامی خاتون نے اس عجیب وغریب بچے کو جنم دیا ۔

بتایا گیا ہے کہ ماں اور بچہ دونوں صحت مند ہیں ڈاکٹروں کے مطابق اس خاتون کو ابتدا میں جڑواں بچے پیدا ہونے کی اسکریننگ رپورٹ آئی تھی لیکن خاتون نے جڑواں بچوں کے بجائے اس طرح کے عجیب وغریب بچہ کو جنم دیا ۔ اس بچہ کو دیکھنے کے لئے کٹیہار کے کئی علاقوں سے لوگ ہاسپٹل پہنچ رہے ہیں ۔

۔Source: اردو لیکس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button