POSTS
سکشمتا – 1 کا رزلٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کریں / सक्षमता 1 का रिजल्ट डाउनलोड करें।

اگر کسی ٹیچر نے سکشمتا 1 کا رزلٹ ڈاؤن لوڈ نہیں کیا ہے تو نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کرکے رزلٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کریں۔
سکشمتا پریکشا 1.0 کا رزلٹ مہینوں پہلے جاری کر دیا گیا ہے ۔اگر ابھی تک آپ نے اپنا رزلٹ ڈاؤن لوڈ نہیں کیا ہے تو یہ آپ کے لیے ایک بہترین موقع ہے ابھی آپ اپنا رزلٹ آسانی سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔ بس اسے ڈاؤن کرنے کے لئے چند ایک چیزوں کو فالو کرنا ہوگا ۔

- سکشمتا 1 کا رزلٹ ڈاؤن کرنے کے لیے سب سے پہلے آفیشل ویب سائٹ پر جائیں
- صرف ڈیسک ٹاپ موڈ میں کھولیں ۔
- اپنا رجسٹریشن نمبر ڈالیں
- پاسورڈ ڈالیں ( تاریخ پیدائش ہی پاسورڈ ہے)
- کیپچا درست ( Capcha) ڈالیں (نیچے دیکھ کر)
- تمام جانکاری بھرنے کے بعد انٹر پر کلک کریں ۔رزلٹ کارڈ آپ کے اسکرین پر ظاہر ہو جائے گا ۔
- مستقبل کے لئے اسے حفاظت سے رکھیں تاکہ بوقت ضرورت کام آ سکے ۔


- گوپال گنج میں فروغِ اردو کارواں کی جانب سے اردو میں امتیازی نمبرات حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی
- بریکنگ نیوز: وسطانیہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان، چیک کریں رول نمبر سے
- بہار : فوقانیہ اور مولوی 2025 کے نتائج جاری، یہاں چیک کریں اپنا رزلٹ
- بہار : اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی | 7 اپریل سے صبح کی شفٹ میں کلاسز
- چاند نظر آ گیا! 31 مارچ بروز سوموار کو عید الفطر منائی جائے گی