۔D.E.L.ED مشترکہ داخلہ امتحان کا رزلٹ جاری، ڈاڑیکٹ لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں رزلٹ کارڈ

پٹنہ: بہار اسکول ایگزامینیشن بورڈ پٹنہ ذریعہ منعقدہ ڈی ای ایل ای ڈی مشترکہ داخلہ امتحان کا نتیجہ جاری آج جاری کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ D.El.Ed جوائنٹ انٹرنس امتحان 14.09.2022 سے 20.09.2022 تک آن لائن موڈ کے ذریعے منعقد کیا گیا تھا۔

- انٹرمیڈیٹ پاس اقلیتی طالبات کو ملے گا ₹15,000 کی رقم!
- گوپال گنج میں فروغِ اردو کارواں کی جانب سے اردو میں امتیازی نمبرات حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی
- بریکنگ نیوز: وسطانیہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان، چیک کریں رول نمبر سے
- بہار : فوقانیہ اور مولوی 2025 کے نتائج جاری، یہاں چیک کریں اپنا رزلٹ
- بہار : اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی | 7 اپریل سے صبح کی شفٹ میں کلاسز
تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آن لائن طریقہ سے منعقد ہونے والے D.L.Ed مشترکہ داخلہ امتحان 2022 کا نتیجہ آج شائع کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ امیدوار کمیٹی کی ویب سائٹ https://register.cbtexams.in/bseb/scorecard/
یا
http://biharboardonline.bihar.gov.in یا http://secondary.biharboardonline.com
پر دستیاب لنک سے اپنا یوزر آئی ڈی اور پاس ورڈ استعمال کرکے 18.10.2022 سے اپنا سکور کارڈ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
مذکورہ سکور کارڈ اور دیگر دستاویزات کی بنیاد پر ریاست کے NCTE کے ذریعے تسلیم شدہ اور BSEB سے منسلک تمام سرکاری اور غیر سرکاری تربیتی اداروں میں۔ .El.Ed کورس کے لیے بورڈ کے پورٹل پر سیشن 2022-2024 میں اندراج کے لیے آن لائن درخواست دی جا سکے گی ۔